چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی مسلم باغ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے فائرنگ کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر مزید پڑھیں