وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار

تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان کا مستقبل روشن ہے،وزیر خزانہ

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان کا مستقبل روشن ہے جس طرح سینیٹ کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے تین روز یہاں امن ، نظم و ضبط مزید پڑھیں