اداکارہ ثروت گیلانی

مرنے والے کی نسبت زندہ شخص کو کھونے کا احساس زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے ‘ ثروت گیلانی

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے جذباتی تعلقات اور زندگی کے گہرے دکھ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہاکہ زندگی کا سب سے بھاری غم ہمیشہ کسی مزید پڑھیں