پاکستانی نوجوان ڈاکٹر بننے کا خواب افغانستان میں کیسے پورا کر رہے ہیں؟

پاکستان میں میڈیکل کالجوں کے داخلے کے سخت مقابلے، مہنگائی اور طویل انتظار کی وجہ سے کئی نوجوان افغانستان کا رخ کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنا خواب پورا کر سکیں۔ افغانستان کی مختلف سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیز میں پاکستانی مزید پڑھیں