ایران نے موساد سے تعلق رکھنے والے سائبر جاسوس کو سزائے موت دے دی

تہران: ایران نے اسرائیلی خفیہ ادارے موساد سے وابستہ ایک اہم سائبر ماہر محمد امین شایستہ کو جاسوسی کے جرم میں سزائے موت دے دی ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق شایستہ کو 2023 کے آخر میں مزید پڑھیں