وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی "اپنا گھر اسکیم” میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کم اور متوسط آمدنی والے طبقے کو گھر کی ملکیت کے حصول میں آسانی فراہم کرنے کے لیے "اپنا گھر اسکیم” میں مزید سہولتیں شامل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں