بلاول بھٹو

آزادکشمیر کے الیکشن ابھی سے متنازع ہوچکے ، الیکشن کا عمل شفاف ہونا انتہائی ضروری ہے،بلاول بھٹو

مظفر آباد (نیوز ڈیسک )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے آزادکشمیر کے الیکشن پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ ایسی صورتحال ہے کہ الیکشن ابھی سے متنازع ہوچکے ہیں، الیکشن کا عمل شفاف ہونا انتہائی ضروری ہے۔ متنازع مینڈیٹ مزید پڑھیں

شیری رحمان

شکست کا خوف ، ن لیگ جان بوجھ کر آزادکشمیر کا انتخابی عمل متنازع بنا رہی ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے ن لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

اسٹوکس کی متنازع ریٹائرمنٹ ویڈیو، آئی سی سی کا کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کی متنازع ریٹائرمنٹ ویڈیو پر آئی سی سی نے ای سی بی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

آئی پی ایل،متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی

نئی دہلی(سپورٹس نیوز)تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بینگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ایک اہم میچ اس وقت تنازع کا شکار مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

جی 7 چین کو بدنام کرنا بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں حالیہ دنوں جی سیون وزرائے خارجہ کے اجلاس کی جانب سے جاری مشترکہ بیان اور “میری ٹائم سیکیورٹی اور خوشحالی سے متعلق اعلامیہ” پر تبصرہ مزید پڑھیں

اسد قیصر

8 فروری کو متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف آواز اٹھائیں گے، اسد قیصر

صوابی (نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے متنازع پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار پر پابندی لگائی ہے، متنازع پیکا ایکٹ کو واپس لیا جائے۔ صوابی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ہے اس سے کوئی نہیں روک سکتا ،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ہے اس سے کوئی نہیں روک سکتا، متنازع پیکا ایکٹ پی ٹی آئی دور میں آرڈیننس کے ذریعے آیا تھا اور بہت سخت آیا تھا۔ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ملک میں مردم شماری کا عمل متنازع ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں مردم شماری کا عمل متنازع ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مردم شماری کی تصدیق کا عمل خفیہ مزید پڑھیں

عمران اشرف

عمران اشرف کا شہریار منور کی متنازع وائرل ویڈیو پر ردِعمل

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف نے ساتھی اداکار شہریار منور کی گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک وائرل ویڈیو پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ شہریار منور اس متنازع وائرل ویڈیو مزید پڑھیں