ٹی بی

ملک میں متعدی بیماریوں میں سب سے زیادہ اموات ٹی بی سے ہوتی ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ اے)کے مطابق پاکستان میں متعدی بیماریوں سے ہونے والی اموات سب سے زیادہ تپ دق (ٹی بی)کے باعث ہوتی ہیں اور ملک ٹی بی سے متاثرہ دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ مزید پڑھیں