خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 4 سال مزید پڑھیں

خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لندن (کامرس ڈیسک)ایران امریکا مذاکرات میں تعطل کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.90 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا جس کے بعد مزید پڑھیں

فصل بڑھی، مگر فائدہ نہیں ملا؟ سبزیاں سڑنے لگیں!

لاہور: پنجاب میں سبزیوں کی غیر معمولی پیداوار نے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے بجائے نقصان میں دھکیل دیا۔ مناسب اسٹوریج اور پراسیسنگ کی سہولت نہ ہونے کے باعث فصلوں کا بڑا حصہ ضائع ہونے لگا، جبکہ قیمتیں بھی کم مزید پڑھیں

چینی

کریانہ مرچنٹس اورسٹہ مافیاافواہیں پھیلاکر قیمتیں بڑھارہے ہیں، شوگرملز ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس ڈیسک) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ صارفین کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملک میں چینی کا خاطر خواہ اسٹاک موجودہے۔لاہور میں شوگرملز ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں چینی کی قلت کے مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی سندھ

مصنوعی مہنگائی پر قابو پایا جائے، وزیرِ اعلی سندھ کی ہدایت

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سخت موقف اپناتے ہوئے مصنوعی منہگائی پر قابو پانے اور قیمتیں حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان،عالمی سطح پر قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں رواں ماہ اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

روٹی

نان بائیوں اور انتظامیہ میں ڈیڈ لاک برقرار، لاہوریے نان اور روٹی مہنگی خریدنے پر مجبور

لاہور( کامرس ڈیسک) ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہونے کے باعث روٹی اور نان کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔ لاہور میں نان بائیوں کی جانب سے من مانی جاری رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

قیمتیں

پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ نہ رک سکا ،سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور(کامرس ڈیسک)حکومت کی جانب سے قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ، دکانداروں نے سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے مزید پڑھیں