علی موسی گیلانی

قیدی نمبر 804 کو جیل سے نکالیں، میں اس کا مقابلہ کروں گا، علی موسی گیلانی کا چیلنج

ملتان(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کو براہِ راست الیکشن کے میدان میں ٹکر لینے کا مزید پڑھیں