پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ دلانے والے عظیم پہلوان دین محمد وفات پا گئے

پاکستان کو عالمی سطح پر پہلا گولڈ میڈل دلوانے والے مایہ ناز پہلوان دین محمد طویل عمر اور صحت کی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے نے وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ رواں برس مزید پڑھیں