شمائلہ ستار گرفتار

جناح ہاوس حملہ کیس ،قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار گرفتار

لاہور ( کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے جناح ہاوس حملہ کیس میں قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کوگرفتار کر لیا۔ قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپرشمائلہ ستاربھی جناح ہاوس حملے میں ملوث نکلیں، انوسٹی گیشن پولیس نے مزید پڑھیں