پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے گرد گھیرا مزید تنگ، قریشی، جمشید چیمہ، ملیکہ بخاری بھی گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، فواد چودھری اور اسد عمر کے بعد وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا مزید پڑھیں