اختیار ولی

معدنیات بل کی آڑ میں عمران کی رہائی بارے بھونڈی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،اختیار ولی

پشاور(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر برائے خیبرپختونخوا امور اختیارولی نے کہا ہے کہ معدنیات بل کی آڑ میں عمران کی رہائی بارے بھونڈی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل میں کرپشن سے متعلق وائٹ پیپر جاری کریں مزید پڑھیں

سعودی عرب اور پاکستان کی معدنی ذخائر پر شراکت داری: ارضیاتی سروے میں تعاون کا آغاز

پاکستان اور سعودی عرب نے ارضیاتی سروے کے شعبے میں مشترکہ کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب جیولوجیکل سروے کے سربراہ انجینیئر عبد اللہ مفطر الشمرانی کے مطابق، یہ باہمی تعاون تجربات اور علم کے اشتراک کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستان قرضوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے، وزیراعظم کا دعویٰ

ویب ڈیسک 8 اپریل، 2025 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے معدنی ذخائر سے فائدہ اٹھا کر قرضوں کے بوجھ سے آزاد ہو سکتا ہے، کیونکہ ان ذخائر کی مالیت کھربوں ڈالرز میں ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

سمندری توانائی

چین 2030 تک سمندری توانائی کی تنصیبات کی صلاحیت 400,000 کلوواٹ تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت  قدرتی وسائل ، قومی ترقی و اصلاحات کمیشن سمیت 6 محکموں نے مشترکہ طور پر "سمندری توانائی کے  بڑے   پیمانے پر استعمال کو فروغ دینے کے رہنما اصول” جاری کیے ہیں۔ ” رہنما اصول” مزید پڑھیں

پریس کانفرنس

چین نے ہمیشہ متعلقہ ممالک کے غیر قانونی قبضہ کیے گئے جزائر اور چٹانوں پر تعمیراتی سرگرمیوں کی مخالفت کی ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں سوال کیا گیا کہ چین نے ہمیشہ یہ دعویٰ کیا ہے کہ جزائر نانشا میں واقع بائی ریف چین کی سرزمین ہے لیکن 1980 کی دہائی سے یہ علاقہ مزید پڑھیں