قدرتی آفت

پا کستان میں قدرتی آفت کے باعث ہلاک ہونے والوں سے گہری ہمدردی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈٰیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار  کو ہمدردی کا  پیغام بھیجا۔منگل کے روز اپنے پیغام میں  وانگ ای مزید پڑھیں