شہبازشریف

چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ سی پیک نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، توانائی کے تحفظ اور صنعتی تعاون میں کردار ادا کیا ہے۔پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ پر مزید پڑھیں