شادی کی خوشی زہر بن گئی، کھانے سے 139 افراد بیمار

راولپنڈی: موضع ڈھونگ، تھانہ جاتلی کے علاقے میں شادی کی تقریب اُس وقت خوفناک صورتحال میں بدل گئی جب کھانے کے باعث 139 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، شادی کے کھانے کا انتظام کرنے والے مزید پڑھیں