عمران خان کا تین بار انکار بے اثر، عدالت نے دوبارہ ٹیسٹ کرانے کی اجازت دے دی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس کو اجازت دے دی ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کا فوٹوگرامیٹک اور پولی گرافک (جھوٹ پکڑنے والا) ٹیسٹ دوبارہ کروا سکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ فیصلہ مزید پڑھیں