فنکاری

’فنکاری‘ گانا کس نے تحریر کیا؟ آئمہ بیگ اور شیراز اپل آمنے سامنے آگئے

کراچی( شوبز ڈیسک)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے نئے گانے ’فنکاری‘ کی ریلیز کے ساتھ نئے تنازعے میں پھنس گئیں۔ آئمہ بیگ کا گانا ریلیز ہوتے ہی شائقین کی طرف سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے جبکہ گلوکارہ نے دعویٰ مزید پڑھیں