ڈیفالٹ سے ترقی تک، مہنگائی میں نرمی—مریم نواز کی عوام سے دل کی باتیں

لاہور – 17 اپریل 2025 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ دور گیا جب ڈیفالٹ کی باتیں ہو رہی تھیں، اب پاکستان میں ترقی، مہنگائی میں کمی، اور اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کی بات ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں