صد رزرداری

صد رزرداری پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری کل(پیر)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔سینٹ اور قومی اسمبلی پر مشتمل پارلیمنٹ مجلس شوری کاا جلاس کل( پیر ) دس مارچ کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد مزید پڑھیں