صدر مسعود پزشکیان

ایران کے جواب پر امریکی صدر کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں، ایرانی سرکاری میڈیا

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )ایرانی سرکاری میڈیا نے کہاہے کہ ایران کے جواب پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران میں منصوبے امریکی صدر کو خوش کرنے کے لیے نہیں بنائے جاتے، مزید پڑھیں