وزیراعظم شہباز شریف

باکو، وزیراعظم شہباز شریف کی زوولبا محل آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

باکو(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدارتی محل زوولبا آمدپر صدر الہام علیوف نے انکا استقبال کیا، دونوں رہنماں نے پرجوش مصافحہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔گارڈ آف مزید پڑھیں