ڈینگی

موسم میں تبدیلی، فیصل آباد میں ڈینگی کے وارتیز‘ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ

فیصل آباد (صحت ڈیسک)موسم میں تبدیلی‘ درجہ حرارت میں کمی کے باعث فیصل آباد میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ‘ محکمہ صحت کی انسداد ڈینگی یونٹ کے دعوے کاغذی کارروائیوں تک مزید پڑھیں

ذیابیطس

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاﺅ کا عالمی دن14نومبر کو منایا جائے گا

اسلام آباد (صحت ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاﺅ کا عالمی دن14نومبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شوگر) کے مرض سے پیدا شدہ پیچیدگیوں،علامات اور اس سے بچاﺅ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا مزید پڑھیں

تمباکومصنوعات

ماہرین صحت کا تمباکومصنوعات پر ہیلتھ وارننگ کا سائز بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صحت ڈیسک)ماہرین صحت نے حکومت پاکستان سے تمباکو کی مصنوعات پر گرافک ہیلتھ وارننگ کے سائز کو کم از کم 85 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ وارننگ تمباکو کے استعمال کو کم کرنے مزید پڑھیں

دودھ پلانے

ماں کا دودھ پلانے کی شرح میں کمی کے باعث بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے،غذائی ماہرین

مکوآنہ (صحت ڈیسک)فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کی فوڈ نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر عائزہ احمد نے ماؤں میں دودھ پلانے کی کم ہوتی ہوئی شرح اور بچوں کی بڑھوتری میں جمود پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بچوں کی مزید پڑھیں

ادویات

ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

مکوآنہ (صحت ڈیسک)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فیصل آباد میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے۔ فیصل آباد میں ذیابیطس کے مریضوں مزید پڑھیں

سگریٹ

پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں،رپورٹ

مکوآنہ (صحت ڈیسک)پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں جبکہ نسوار استعمال کرنے والوں کی تعداد نصف سے زائد ہے۔پاکستان میں ٹوبیکو کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں عالمی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق مزید پڑھیں

ڈینگی کی تصدیق

پنجاب میں مزید 202 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

لاہور ( صحت ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 202 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری ہیلتھ علی جان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے8ہزار 523مریض رپورٹ ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ڈینگی کی تصدیق

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 218نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور( صحت ڈیسک)گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 218نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 122،راولپنڈی میں 25،ملتان میں 18، گوجرانوالہ میں 26،فیصل آباد میں 9،اوکاڑہ، ڈیرہ غازی خان مزید پڑھیں

ڈینگی کی تصدیق

صوبے بھر میں 176نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(صحت ڈیسک) صوبے بھر میں 176 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 88،راولپنڈی میں 30،ملتان میں 12،گوجرانوالہ میں 23،فیصل آباد میں 6،شیخوپورہ ، خانیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 2،2جبکہ اٹک، مزید پڑھیں