ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن 3 کا طوفانی آغاز، بلال لاشاری کا میوزک میں دبنگ انٹری

لاہور: پاکستان کے معروف میوزک پلیٹ فارم ویلو ساؤنڈ سٹیشن کے سیزن 3 کا شاندار آغاز ہو چکا ہے۔ سینما کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے ہدایتکار بلال لاشاری اور پروڈیوسر عمارہ حکمت اس بار میوزک ویڈیوز کے ذریعے ناظرین مزید پڑھیں