راجہ پرویز اشرف

غربت میں کمی لانے کیلئے سیاسی و معاشی استحکام ضروری ہے ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے اور غربت میں کمی لانے کیلئے سیاسی و معاشی استحکام ضروری ہے ،انشا اللہ ہماری مشترکہ کوششوں سے پاکستان کا شمار جلد خوشحال، پر مزید پڑھیں