چینی نما ئندہ

یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف سیاسی تصفیے کو فروغ دینے کا ہے،چینی نما ئندہ

بر لن (نیوز ڈیسک)چینی حکومت کےنمائندہِ خصوصی برائے یوریشین امور لی حوئی نے برلن میں جرمن اسٹیٹ سیکریٹری خارجہ آندریا میشیلیس سے بات چیت کی۔ فریقین نے یوکرین کے بحران کے سیاسی حل اور چین- جرمنی تعلقات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں