کیا ہم اکیلے نہیں؟ سائنسدانوں کو خلا میں زندگی کے حیران کن آثار مل گئے

بین الاقوامی سائنسدانوں نے ہماری زمین سے 120 نوری سال دور ایک سیارے پر ممکنہ حیاتیاتی سرگرمیوں کے آثار دریافت کیے ہیں، جو زمین کے باہر زندگی کا اب تک کا سب سے مضبوط اشارہ تصور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں