گرین کلچر

تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز ،پنجاب کے 26 ہزار سے زائد سکول پروگرام میں شامل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز کر دیا گیا ۔صوبے کے 26 ہزار سے زائد اسکول گرین پروگرام میں شامل کر لئے گئے جبکہ 76 لاکھ طلبہ و اساتذہ گرین اسکول پروگرام میں رجسٹرڈ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی نجکاری

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف سکول کالجزاوردفاترمیں کام روک دئے گئے

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف خواتین ومرد اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل بھرکے سرکاری تعلیمی اداروں کے خواتین ومرداساتذہ نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرنے اورپنشن رولزمیں تبدیلی کے خلاف سرکاری سکولوں مزید پڑھیں

ایران

سکول بند کرنے کیلئے ایران میں سینکڑوں طالبات کو جان بوجھ کر زہر دینے کا انکشاف

تہران (نیوز ڈیسک )ایران میں ایک ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران کے سب سے بڑے شہر قم میں حالیہ مہینوں میں سینکڑوں سکول کی طالبات کو زہر دیا گیا ہے اور یہ لڑکیوں کے سکول بند کرنے کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سکول تشدد کیس میں طالبات کی میڈیا کوریج روکنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سکول میں ساتھی لڑکیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کی ویڈیوز حذف کرنے اور میڈیا کوریج سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ڈیفنس سکول میں ساتھی طالبات کے تشدد کا مزید پڑھیں