سویا بین کی درآمدات

سویا بین کی درآمدات 18فیصد اضافے سے269ملین ڈالر رہیں

لاہور( کامرس ڈٰیسک)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی سویا بین کی درآمدات 269ملین ڈالر رہیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً18 فیصد کم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2021-22میں پاکستان مزید پڑھیں