عالیہ بھٹ نے سڑک پر پڑی فوٹوگرافر کی چپل اٹھا کر اسے دے دی

ممبئی (شوبز ڈیسک)عالیہ بھٹ نے سڑک پر پڑی فوٹوگرافر کی چپل اٹھا کر اسے دے دی۔ عالیہ بھٹ گزشتہ رات اپنی والدہ سونی رازدان اور بہن شاہین کے ساتھ ڈنر کیلئے گئیںجب وہ ریسٹورینٹ سے باہر نکل رہی تھیں تو مزید پڑھیں