عمران خان

جلا گھیرا مقدمہ، پولیس نے عمران خان کو بے قصور قرار دے دیا

لاہور(کورٹ رپورٹر ) جلا گھیرا کے مقدمے میں پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بے قصور قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں ظل شاہ، جلاو گھیرا اور پولیس تشدد کے مقدمات سے متعلق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں