رویندرا جڈیجا

بھارتی آل راﺅنڈر جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا

ممبئی (سپورٹس نیوز )بھارتی آل راﺅنڈر رویندرا جڈیجا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا ۔ جڈیجا نے اتوار کو فاتحانہ رنز اسکور کرتے ہوئے بھارت کو تیسری چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جتوایا۔ اس مزید پڑھیں