سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد و کینیڈین وزیرِ اعظم کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر گفتگو

جدہ (انٹرنیشنل نیوز) کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں کینیڈین وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات میں علاقائی مزید پڑھیں

لبنان اور اسرائیل

لبنان اور اسرائیل میں نئی پیش رفت، امریکی نگرانی میں فوجی انخلا اور مذاکرات کا اعلان

بیروت (انٹرنیشنل نیوز) امریکی اور لبنانی حکام کے مطابق امریکا جنوبی لبنان کے مخصوص علاقوں سے اسرائیلی افواج کے مرحلہ وار انخلا کی نگرانی کرے گا، جبکہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان نئے مذاکرات بھی آئندہ ہفتے متوقع ہیں۔ خبر مزید پڑھیں

شہید علی خامنہ ای

شہید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد کی شرکت

تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے مقتول رہبرِ اعلی علی خامنہ ای کی چھ روزہ نمازِ جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ ایران کے مزید پڑھیں

امریکہ ایران

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، تصادم سے بچنے کیلئے حملوں میں وقفہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تصادم سے بچنے کیلئے حملوں میں وقفہ کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا کہ پچھلے چند گھنٹوں کے دوران ایران پر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران نے ٹیلیفون کر کے کہا ہے کہ وہ ڈیل چاہتا ہے، صدر ٹرمپ کا دعوی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے ٹیلیفون کر کے کہا ہے کہ وہ امریکا سے ڈیل کرنا چاہتا ہے ،ایران کا نمبر ون ٹارگٹ ہوں، شاید میں زندہ نہ رہوں ۔ صدارتی مزید پڑھیں

ایران

آﺅ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، ٹرمپ کی جزیرہ خارگ پر حملے کی دھمکی پر ایران کا ردعمل

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ٹرمپ کی جزیرہ خارگ پر حملے کی دھمکی پر ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ آ ﺅ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، وعدہ کرتے ہیں کہ کوئی امریکی مزید پڑھیں

باقر قالیباف

آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی، باقر قالیباف

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے پارلیمانی سپیکر و چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی، اور امریکی دھمکیاں اس اہم آبی گزرگاہ کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کر سکتیں۔ مزید پڑھیں

فضائی حملے

امریکہ کے ایران میں دوسرے روز بھی فضائی حملے، 90 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی

واشنگٹن، تہران،نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا نے مسلسل دوسرے روز بھی ایران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے جن میں جنوبی ایران کے متعدد فوجی اور اسٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنایا گیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے ایران میں 90 مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا، ان سے جنگ بندی ختم، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ میرے خیال میں ایران کے ساتھ ایم اویو ختم ہوچکا ہے، ایران کےساتھ اپناوقت ضائع کرنانہیں چاہتا،اب ہمیں اپنا کام کرنا ہوگا مزید پڑھیں

فضائی حملے

امریکا کے ایران پر حملہ کے بعد اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری

بیروت،غزہ (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے ایران پر حملہ کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان پر نئے حملے شروع کر دیئے۔روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے تاہم ان حملوں سے جانی نقصان مزید پڑھیں