• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مولانا فضل الرحمان

کسی ادارے کی کارکردگی پر اعتراض ہوتو عوام اپنی رائے دیتی ہے ، مولانا فضل الرحمان

News Editor by News Editor
جون 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ لوگوں نے جانبداری کا رویہ محسوس کیا ہے ، کسی ادارے کی کارکردگی پر اعتراض ہوتو عوام اپنی رائے دیتی ہے ، عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں، لیکن رہنماوں کے جلسے سڑکوں پر ہوئے ، ان جی جانب سے کبھی جی ایچ کیو ، کورکمانڈرز اور قائد اعظم ہاوس پر حملہ نہیں کیا ،

پیر کے روز لا ہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاہمارے مظاہرین پرامن تھے سڑکوں پر تھے کسی جگہ حملہ نہیں ہوا ، جی ایچ کیو ، کورکمانڈر ہاوس پر حملہ کرینگے تو آرمی ایکٹ حرکت میں آ ٓئے گا ، جلسے ہم نے بھی کئے مگر عالمی میڈیا نے انکے جلسوں کو پروجیکٹ کیا ، ہم نے گملوں ، پھولوں اور کیاریوں کی بھی حفاظت کی ۔ آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل پر اپیل کی جاسکتی ہے ماضی میں جتنے بھی فیصلے کئے اختلاف رائے کے باوجود اتفاق رائے پر پہنچے ۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم انتخابی اتحاد نہیں ہے ، کیا ملک کی صورتحال کو نئے ، ہنگاموں اور نئے تجربوں کی بھینٹ چڑھا دیں ، جو ملک کیلئے مفید ہوگا وہی فیصلے ہوں گے ، عوام بھی سمجھ رہے ہیں کہ ملک کو دلدل میں کس نے دھکیلا ہے ، ہمارے اندازے صحیح ثابت ہورہے ہیں، 2018میں جو ملک کی گروتھ اچھی تھی وہ گرائی گئی ۔

سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ ہم نے پہلے بھی مذکرات نہیں کئے اب بھی نہیں کریں گے ، پی ٹی آئی پر پابندی لگانا عدالتی معاملہ ہے ، عدالت سمجھتی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے تو خس کم جہاں پاک ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعتراضپی ڈی ایمجانبداریکارکردگیمولانا فضل الرحمان
Previous Post

سارا ملک 9 مئی واقعہ پر لعنت بھیجتا، خدارا بیگناہوں کو رہا کیا جائے،شیخ رشید

Next Post

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں، اسد قیصر

News Editor

News Editor

Next Post
اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں، اسد قیصر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading