• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایشیا سمٹ

چین نے امر یکہ کی جا نب سے بحیر جنو بی چین اور تا ئیوان با رے الزا مات کو مسترد کر دیا

News Editor by News Editor
ستمبر 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی ایشیا سمٹ میں امریکہ کے نمائندوں نے تائیوان اور بحیرہ جنوبی چین جیسے امور پر چین پر غیر معقول الزامات لگائے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ کے نمائندے نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے چین پر بے بنیاد الزامات لگائے، چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور اسے کبھی قبول نہیں کرے گا۔

ترجمان نے زور دے کر کہا کہ امور تائیوان خالصتاً چین کے اندرونی معاملات ہیں۔ "تائیوان کی علیحدگی” سے متعلق سرگرمیاں اور بیرونی طاقتوں کی ملی بھگت آبنائے تائیوان کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ ہم امریکہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ امور تائیوان کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے لیے استعمال کرنا بند کرے اور آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔

چین اور آسیان ممالک "ساؤتھ چائنا سی کوڈ آف کنڈکٹ” پر مشاورت کو فعال طور پر فروغ دے رہے ہیں۔ خطے سے باہر کے ممالک کو چاہیے کہ وہ علاقائی ممالک کی جانب سے بحیرہ جنوبی چین کے ضوابط پر بات چیت اور بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کی کوششوں کا احترام کریں۔

ترجمان نے کہا کہ موجودہ مشرقی ایشیا سمٹ سے ظاہرہوا ہے کہ ممالک کی اکثریت تعمیری بات چیت اور دوستانہ مشاورت کے ذریعے تعاون کو مضبوط بنانےاور مشترکہ طور پر علاقائی ترقی کا مرکز بنانے کی وکالت کرتی ہے ۔ امریکہ کے متعلقہ اقدامات تعاون کی فضا کو نقصان پہنچاتے ہیں اور مشرقی ایشیائی تعاون اور علاقائی استحکام میں خلل ڈالنے والے اور تباہ کرنے والے کے طور پر امریکہ کے حقیقی چہرے کو پوری طرح بے نقاب کرتے ہیں۔ اجلاس میں کسی نے بھی امریکہ کے غلط نظریات کی پذیرائی نہیں کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایشیا سمٹچین اور تا ئیوانحقائقکنڈکٹ
Previous Post

چین انڈونیشیا تعلقات نے بہت ترقی کی ہے، چینی وزیر اعظم

Next Post

پابندیاں، روک تھام اور دبائو چین کی ترقی کو نہیں روک سکتے، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

پابندیاں، روک تھام اور دبائو چین کی ترقی کو نہیں روک سکتے، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading