• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
انسداد وبا

چین میں انسداد وبا پالیسیوں کی مثبت ایڈجسٹمنٹ سائنسی اصولوں پر مبنی ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
دسمبر 28, 2022
in صحت و تعلیم
0 0
0

بیجنگ (ہیلتھ رپورٹر)چینی حکومت نے اعلان کیا ہےکہ 8 جنوری 2023 سے کووڈ انفیکشن سے متعلقہ انسدادی پالیسیوں اوراقدامات کی درجہ بندی کو "کلاس اے” سے "کلاس بی ” میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

اس پالیسی کی روشنی میں چین کووڈ وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے آئسولیشن کے اقدامات پر عمل درآمد نہیں کرے گا، ان لوگوں سے قریبی رابطے میں آنے والے افراد کی شناخت بھی لازم نہیں ہے، بلند اور کم خطرے والے علاقوں کا تعین نہیں کیا جائے گا، اور بیرونی ممالک سے چین آنے والے افراد اور سامان پر قرنطینہ اور متعدی امراض کے انتظام کے اقدامات لاگو نہیں ہوں گے۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ چین کی انسداد وبا حکمت عملی کی مزید اصلاح اور ایڈجسٹمنٹ ہے ، اور وائرس میں آنے والے تغیرات ، وبائی صورتحال ،متعلقہ پالیسیوں کے تجربے وغیرہ کی جامع تشخیص پر مبنی مثبت ایڈجسٹمنٹ ہے ، جو انسانی زندگیوں کو اولین اہمیت دینے کے اصول کے مطابق ہے۔

بیرونی میڈیا نے چینی اور غیرملکی شہریوں کی چین میں آمد و رفت کے حوالے سے انتظامی اقدامات کی ایڈجسٹمنٹ کو وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔ ان اقدامات میں روانگی سے 48 گھنٹے قبل منفی نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹ کا حصول،چین میں داخلے کے بعد نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کی منسوخی شامل ہیں۔ یہ چینی اور غیر ملکی افراد کے تبادلے کو زیادہ آسان، محفوظ، منظم اور موثر بنائے گا، اورانسداد وبا اور اقتصادی و سماجی ترقی کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔

یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ بہترین انسدادی اقدامات کے نفاذ کے بعد ، چین انسدادی حکمت عملی کی ایڈجسٹمنٹ اور شفٹ کے عرصے کو بخیر و خوبی عبور کرے گا، لوگوں کی زندگیوں اور صحت کی ممکنہ حد تک حفاظت کر پائےگا ، اور معاشی اور معاشرتی نظم و نسق کی بحالی کو تیز تر کرےگا۔ یہ واضح طور پر بدحالی کی شکارعالمی معیشت کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسداد وباچینی حکومتسائنسیکووڈ انفیکشن
Previous Post

چین: جنوری سے نومبر تک لاجسٹکس صنعت کی کل آمدنی 11.4 ٹریلین یوآن رہی

Next Post

چین نے 140 سے زائد ممالک کے ساتھ زرعی سائنس و ٹیکنالوجی بانٹی ہے، رپورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
زرعی

چین نے 140 سے زائد ممالک کے ساتھ زرعی سائنس و ٹیکنالوجی بانٹی ہے، رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading