• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

چینی صدر کا دورہ جیانگ سو، چین میں جدید صنعتی نظام کی تعمیر پر زور

News Editor by News Editor
جولائی 8, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے دورے کے موقع پر کہا کہ جیانگ سو کو ایک ماڈل کے طور پر لیتے ہوئے چین میں جدید صنعتی نظام کی تعمیر کو تیز تر کیا جائے جس میں جدید مینوفیکچرنگ اور حقیقی معیشت ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کردار ادا کریں گی تاکہ چین کی اعلی معیار کی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھایا جا سکے۔

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چین کا صوبہ جیانگ ٹھوس سو صنعتی بنیاد، وافر سائنسی اور تعلیمی وسائل، بہترین کاروباری ماحول اور بڑ ٰی مارکیٹ سمیت دیگر خصوصیات کے باعث مشہور ہے اور یہ جدید صنعتی نظام کی تعمیر کے سلسلے میں چینی طرز کی جدیدیت کے فروغ میں ملک بھر میں ایک ماڈل بننےکی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی ترقی کے تجربے کے لحاظ سے دیکھا جائے تو حقیقی معیشت اور مینوفیکچرنگ کی صنعت قومی اقتصادی طاقت کے اہم ستون ہیں اور مجازی معیشت کی حد سے زیادہ ترقی معیشت کے کھوکھلے پن کا باعث بن سکتی ہے۔

چین کے لیے جدید سوشلسٹ طاقت کی تعمیر ٹھوس مادی اور تکنیکی بنیاد کے بغیر ناممکن ہے۔ 40 سال سے زائد عرصے کی ترقی کے بعد ، اب چین کو مینوفیکچرنگ کی صنعت میں نمایاں برتری حاصل ہے اور چین کے پاس مینوفیکچرنگ کی مکمل صلاحیتیں اور معاون نظام موجود ہے اور اسی لیے چین اقوام متحدہ کے تمام صنعتی زمروں کا حامل دنیا کا واحد ملک ہے۔ تاہم چپ ٹیکنالوجی، سیمی کنڈکٹر آلات، ہوائی جہاز کے انجن اور دیگر شعبوں میں اب بھی چین کو مزید ترقی کرنے کی ضرورت ہے۔

صوبہ جیانگ سو کے دورے کے دوران صدر شی جن پھنگ نے اس حوالے سے اہم نکات پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے حقیقی معیشت کی ترقی پر قائم رہتے ہوئے روایتی صنعتوں کی قائدانہ پوزیشن کو مضبوط بنانا اور جدید صنعتی نظام کی تعمیر کو تیز کرنا ہوگا جس میں جدید مینوفیکچرنگ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہو۔ دوسرا یہ کہ سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے شعبے میں مسلسل پیش رفت کرنا ہوگی تاکہ تخلیقات کے ذریعے اعلی معیار کی ترقی کو آگے بڑھا یا جا سکے اور تیسرا نکتہ یہ کہ اہم ٹیکنالوجیز، بنیادی مصنوعات اور نئی ٹکنالوجیز کو فروغ دینے میں تیزی پیدا کرنا ہوگی تاکہ قومی توانائی کی سلامتی اور فراہمی کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا جائے۔

معائنے کے دوران شی جن پھنگ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ چین ملکی اور عالمی معاشی گردش کو ایک دوسرے سے مربوط کرتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے مسلسل نئے طریقوں اور اقدامات میں جدت طرازی کرے گا اور کھلے پن کو وسعت دے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدردورہ جیانگ سوصنعتی نظام
Previous Post

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر جاپان کی ضد اس کی شرمندگی کا باعث بنےگی، میڈ یا

Next Post

شادی کے وقت نکاح نامے کی تمام شقیں پڑھوں گی، ماورا حسین

News Editor

News Editor

Next Post
ماورا حسین

شادی کے وقت نکاح نامے کی تمام شقیں پڑھوں گی، ماورا حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading