• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی جشن بہار

چینی جشن بہار عالمی معیشت کے لئے نئی توانائی کا موجب بن گیا

News Editor by News Editor
جنوری 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال کا جشن بہار چین میں انسداد وبا کے نئے مرحلے میں داخلے کے بعد پہلا جشن بہار ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ سات روزہ تعطیلات کے دوران چین کی ملکی اور غیرملکی سیاحت کے حوالے سے 30 کروڑ 80 لاکھ ٹرپس دیکھے گئے ہیں،

ملکی سیاحتی آمدن کا حجم 3.76 کھرب چینی یوان تک جا پہنچا جس میں بالترتیب سال بہ سال 23.1 فیصد اور 30 فیصد کا اضافہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چین میں فلم باکس آفس کا حجم 6ارب 75کروڑ80 لاکھ یوان تک جا پہنچا جس میں سال بہ سال 11.89 فیصد کا اضافہ ہے ۔یہ اعدادو شمار دو ہزار تیئس کے لئے چینی معیشت کے اچھے آغاز کی علامت ہیں۔

کئی سالوں سے اصراف چین کی معاشی ترقی میں بنیادی قوت کا کردار ادا کر رہا ہے۔گزشتہ سال کے اواخر میں منعقدہ چین کی سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس میں واضح کیا گیا تھا کہ دو ہزار تیئس میں اصراف کی بحالی و ترقی کو مزید ترجیح دی جائے گی۔ وزارت تجارت نے بھی سال دو ہزار تیئس کو اصراف کی ترقی کا سال قرار دیا ہے۔ چین کے مختلف علاقوں میں اصراف کی بحالی و ترقی کے لئے متعدد اقدامات اپنائے گئے ہیں۔ چین کی اصرافی منڈی کے مشاہدے کےاہم پہلو کے طورپر جشن بہار کی تعطیلات کے دوران جو اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ چینی اصراف کے زبردست امکانات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور یہ عالمی معیشت کے لئے بھی خوش خبری ہے۔

گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی سے کئی ممالک کی سرمایہ کاری تنظیموں نے یکے بعد دیگرے دو ہزار تیئس کے لئے چین کی متوقع شرح نمو کو اپ گریڈ کیا ہے۔اقوام متحدہ کی پچیس جنوری کو جاری کردہ رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ دو ہزار تیئس میں عالمی معاشی ترقی کی رفتار تین فیصد سے ایک اعشاریہ نو فیصد تک گھٹ جائے گی، لیکن چین کی شرح نمو چار اعشاریہ آٹھ فیصد تک جا پہنچےگی اور علاقائی معاشی ترقی کے لئے رہنما کردار ادا کرےگی۔
کہا جا سکتا ہے کہ چینی جشن بہار کے دوران اصراف کے اچھے آغاز نے جمود کی شکار عالمی معیشت کو نئی توانائی فراہم کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی جشن بہارعالمی معیشتنئی توانائی
Previous Post

سرمایہ کار چین کے 'دوبارہ کھلنے' کا خیر مقدم کرتے ہیں،بزنس انسائیڈر

Next Post

شوکت ترین کی مہنگائی کی نئی لہر کی پیش گوئی

News Editor

News Editor

Next Post
شوکت ترین

شوکت ترین کی مہنگائی کی نئی لہر کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading