• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل

پنجاب کی 4 جیلوں کے 89 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

یمپ جیل لاہور میں59، سیالکوٹ 14،گوجرانوالہ7 اورڈی جی خان میں9 قیدیوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

News Editor by News Editor
اپریل 14, 2020
in انٹرنیشنل, پاکستان, کرائم اینڈ کورٹس, ہماری خبر
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی )کورونا وائرس نے پنجاب کی جیلوں میں بھی ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب 4 جیلوں میں کورونا کے 89 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،،،قیدیوں کو اسپتالوں قائم آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا

کورونا وائرس پنجاب کی جیلوں میں بھی پنجے گاڑنے لگا،،،،پنجاب کی چار جیلوں میں قیدیوں سے کورونا وائرس پھیلنے لگا ،،،،ابتک چار جیلوں سے 89 کیسز سامنے آگئے۔۔۔ کیمپ جیل لاہور میں59، سیالکوٹ 14،گوجرانوالہ7 اورڈی جی خان میں9 قیدیوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

کیمپ جیل لاہور میں مجموعی طور پر 527 قیدیوں کے ٹیسٹ کرائے گئے،،،ابتک 438 قیدیوں کی رپورٹ موصول ہوئیں 59 قیدیوں کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 379 کی کورونا رپورٹس منفی آئی ہیں جبکہ  89 قیدیوں کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہیں۔

کورونا وائرس کے زیادہ کیسز سامنے آنے پر کیمپ جیل سے مجموعی طور پر 1500 قیدیوں کو دوسری جیلوں میں منتقل کیا گیا800 قیدیوں کو حافظ آباد جیل جبکہ 700 قیدیوں کولودھراں جیل منتقل کردیا گیا کیمپ جیل میں اکیس مارچ کو پہلے قیدی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔۔متاثرہ قیدی اٹلی سے لاہور آیا اور منشیات کے مقدمے میں گرفتارہوا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Camp jailcamp jail prisoner escapecorona in jailCorona Positive casesDGK Jailgujranwala jailPrisnoerSialkot Jail
Previous Post

دو ایڈیشنل آئی جیز سمیت 19 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

Next Post

چیف جسٹس ہائی کورٹ نے 10 ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکے سٹاف آفیسر تبدیل کردیئے

News Editor

News Editor

Next Post

چیف جسٹس ہائی کورٹ نے 10 ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکے سٹاف آفیسر تبدیل کردیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading