• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ ‘زیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 11, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ اور زیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کو 100 فیصد 18 فروری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی اور کہا کہ منصوبے کے تمام کام خصوصا رابطہ سڑکیں اور ہارٹیکلچر کو جلد مکمل کیا جائے ۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ پر کام میں مصروف مزدوروں سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی اور کہا کہ دن رات منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے مزدوروں کو شاباش دی اور مزید محنت سے کام کرنے کی تلقین کی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کے اطراف ملبے کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دیا اور کہا کہ پراجیکٹ کے بیوٹیفیکشن ورک میں کوتاہی برداشت نہیں۔فلائی اوور کے نیچے رابطہ سڑکوں پر کام تیز کیا جائے۔

چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے منصوبے پر پیش رفت کے بارے بریفنگ دی۔وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا۔ چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا۔ آئی جی اسلام آبادپولیس علی ناصر رضوی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن ۔ کنٹریکٹر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پرموجود تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایف ایٹ جناحپراجیکٹسی ڈی اےعرفان میمنوزیرداخلہوفاقی وزیرداخلہ
Previous Post

پاکستان میں ابتدائی تعلیم کی صورتحال تشویشناک ہے،احسن اقبال

Next Post

بانی پی ٹی آئی خط نہیں بھیجتے ،یہ پراپیگنڈہ ٹول ہے ، فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’ رانا ثنا اللہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
رانا ثناء اللہ

بانی پی ٹی آئی خط نہیں بھیجتے ،یہ پراپیگنڈہ ٹول ہے ، فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’ رانا ثنا اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading