• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک رن سے شکست دیدی

News Editor by News Editor
مارچ 1, 2023
in کھیل
0 0
0

ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک رن سے تاریخی شکست دے دی۔

میزبان نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پلیئر آف دی میچ اور انگلینڈ کے ہیری بروک پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرا ٹیسٹ جیتنے کے لیے 258 رنز کا ہدف دیا تھا، مہمان ٹیم دوسری اننگز میں 256رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ نے 95رنز بنائے، بین فوکس 35اور بین اسٹوکس 33رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ کی طرف سے نیل ویگنر نے 4اور ٹم ساوتھی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

انگلینڈ نے پہلی اننگز 435 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کی تھی۔نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 209 اور فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں 483 رنز بنائے۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 1 رن سے میچ جیتنے کا دوسرا واقعہ ہے۔اس سے قبل جنوری 1993ء میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ایک رن سے ہرایا تھا۔نیوزی لینڈ فالو آن کے بعد ٹیسٹ جیتنے والی تیسری ٹیم ہے۔اس سے قبل انگلینڈ نے دو مرتبہ، بھارت نے ایک مرتبہ فالو آن کے بعد کامیابی حاصل کی۔آخری مرتبہ بھارت نے مارچ 2001 میں فالو آن کے بعد فتح حاصل کی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکنیوزی لینڈ
Previous Post

امریکاکایمن کو 40کروڑڈالرسے زیادہ مالیت کی انسانی امداد دینے کا اعلان

Next Post

فخر زمان پی ایس ایل میں 90 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

News Editor

News Editor

Next Post
تحفے کا اعلان

فخر زمان پی ایس ایل میں 90 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading