• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

نشوہ کیس؛ دارالصحت اسپتال بند کرنے کے حکم پر مختلف شعبہ جات سیل

admin_qalam by admin_qalam
اپریل 25, 2019
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی: نجی اسپتال دارالصحت کو مختلف شعبہ جات کو سیل کردیا گیا ہے جب کہ اسپتال میں موجود مریضوں کو 72 گھنٹے میں ڈسچارج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کی ٹیم نے دارلصحت اسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے اسپتال کے مختلف شعبہ جات جہاں مریض نہیں تھے سیل کردئیے، اور جن وارڈز میں مریض موجود ہیں انہیں ڈسچارج کرنے کے لئے بہتر گھنٹے کا وقت دیا ہے۔

چیئرمین سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن ڈاکٹر ٹیپو سلطان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے احکامات ہیں کہ دارالصحت اسپتال کو سیل کردیا جائے، تاہم اسپتال میں مریضوں کی موجودگی کے باعث فی الحال او پی ڈی اور پی آر ڈیپارٹمنٹ سیل کیا گیا ہے، اور جن وارڈز میں مریض موجود ہیں انہیں ڈسچارج کرنے کے لئے 72 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔

ڈاکٹرٹیپو سلطان کا کہنا تھا کہ آئی سی یو، سی سی یو اور وینٹی لیٹر میں زیرعلاج مریضوں کی نگہداشت جاری ہے اور حساس نوعیت کے زیر علاج مریضوں کا علاج انتظامیہ کو جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

اس سے قبل تھانہ شاہ فیصل کالونی کی ٹیم نے دارالصحت اسپتال میں چھاپہ مار کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا تھا اور پوچھ گچھ کے لیئے تھانے منتقل کردیا تھا، جس پر دارالصحت اسپتال کے ملازمین نے تھانے کے باہر احتجاج کیا اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ نشوا کیس پر عملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کررہا ہے، جس اہلکار سے غلطی ہوئی وہ پولیس کی حراست میں ہے، ایک شخص کے غلطی کی سزا دیگر اسٹاف کو کیوں دی جارہی ہے، اسی اسپتال سے 1200 خاندان پل رہے ہیں، یہ کہاں کا انصاف ہے ایک شخص کی غلطی کا بدلہ 1200 خاندانوں کی زندگیاں چھین کر لیا جائے۔

اسپتال کے باہر نشوہ کے قتل اور اسپتال کے خلاف بھی عوام کی جانب سے بھی مظاہرہ کیا گیا اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، شہریوں نے اسپتال کو فوری بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا، جب کہ اسپتال ملازمین کی دارالصحت اسپتال کے حق میں نعرے بازی کی، اس دوران اسپتال عملے اور شہریوں میں تلخ کلامی اور سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ مشتعل شہریوں نے اسپتال پر دھاوا بولنے کی بھی کوشش کی تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حالات پر قابو پایا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے

Next Post

شریف فیملی کے خلاف 3 ارب کی منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کرلیے، نیب

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

شریف فیملی کے خلاف 3 ارب کی منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کرلیے، نیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading