• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
میکرون

میکرون

میکرون کی لبنانی صدر کو جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے کام کرنے کی یقین دہانی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 26, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیروت/پیرس (نیوز رپورٹر )فرانسیسی صدر میکرون نے اپنے لبنانی ہم منصب جنرل جوزف عون کو ایک فون کال میں مطلع کیا کہ وہ جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور اس پر عمل درآمد کو مکمل کرنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔

لبنانی صدر جنرل جوزف عون جنوبی لبنان کی صورت حال پر مشاورت کر رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ لبنان کے ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر عون نے حالیہ پیش رفت اور خطرناک اسرائیلی طرز عمل کی روشنی میں جنوب کی صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے اپنے وسیع رابطے اور مشاورت شروع کی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اس تناظر میں صدر عون کو فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا فون آیا جس کے دوران انہوں نے جنوب میں ہونے والی پیش رفت، کشیدگی پر قابو پانے کے لیے کی جانے والی کوششوں اور مناسب حل تلاش کرنے کے بارے میں آگاہ کیا۔میکرون نے کہا فرانس اس پر عمل درآمد کی ضمانت دیتا ہے۔

فرانسیسی صدر نے وضاحت کی کہ وہ جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور معاہدے پر عملدرآمد کو مکمل کرنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔بیان کے مطابق صدر عون نے اپنے فرانسیسی ہم منصب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کرنے کے لیے مجبور کرے تاکہ جنوب میں استحکام برقرار رکھا جا سکے۔

اسرائیل کو پے در پے خلاف ورزیوں خاص طور پر جنوب سے ملحق دیہات کو تباہ کرنے اور زمینوں کو بلڈوز کرنے سے روکا جائے تاکہ لوگوں کی اپنے علاقوں میں واپسی میں رکاوٹیں ختم ہوجائیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلی طرز عملصدر عونفرانسیسی صدرفرانسیسی صدر میکرون
Previous Post

لبنانی شہری اپنے گھروں کوواپس نہ آئیں،اسرائیلی فوج

Next Post

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا، سب سے معمر طوس بھی شامل

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اسرائیل

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا، سب سے معمر طوس بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading