اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 953 ہے، بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 52 لاکھ 28 ہزار 726 ووٹرز ہوگئی،خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 14 لاکھ 15490 ووٹرز ہے،پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز 7 کروڑ 15 لاکھ 65 ہزار 168 ہوگئی،
صوبہ سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 63 لاکھ 96 ہزار 53 تک پہنچ گئی،









