• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
چینی

مالی سال 2023، 9 ماہ میں چینی کی قیمتوں میں 59 فیصد اضافہ ہوا

News Editor by News Editor
اگست 5, 2023
in کاروبار
0 0
5

کراچی(کامرس ڈیسک) وفاقی حکومت کے چینی کو برآمد کرنے کے فیصلے کے نتائج پاکستانی عوام کو بھگتنا پڑے ہیں اور گزشتہ دس ماہ کے دوران چینی کی قیمتوں میں ہوشربا 59 فیصد یا فی کلو 52 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا اور اس وقت فی کلو چینی کی قیمت 140 روپے ہے۔

ٹاپ لائن ریسرچ کمپنی کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اس قدر اضافے کی وجہ سے چینی بنانے والی کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 9ماہ کے دوران (مارچ تا جولائی 2023)235 ارب روپے مالیت کی چینی فروخت کی جس میں 14 ارب روپے خالص منافع ظاہر کیا گیا۔

ریسرچ ادارے کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک یعنی جولائی میں افراط زر 38 فیصد تھی جو گزشتہ ساٹھ برسوں کے دوران سب سے زیادہ شرح رہی۔موجودہ حکومت نے اس سال جنوری کے آغاز میں چینی کی برآمد کی اجازت دی اور جون کے اختتام تک مجموعی طور پر ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کی گئی تاکہ ملک میں ڈالر کی قلت کو دور کرتے ہوئے توازن ادائیگی کو درست کیا جاسکے،

تاہم مناسب نظام نہ ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں چینی کی قلت پیدا ہوگئی جس کے بعد مقامی تاجروں کو چینی کو ایک بار پھر ملک میں درآمد کرنے کی اجازت دی گئی جس سے زرمبادلہ کے ذخائر پر اثر پڑا۔ادارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال 2023 کے دوران تاجروں نے 6105 ٹن چینی درآمد کی جس پر 56 لاکھ ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا۔

ٹاپ لائن ریسرچ سے وابستہ سنی کمار کا کہنا تھا کہ کافی عرصے کے دوران چینی کی صنعت نے بہترین منافعوں کو ظاہر کیا ہے۔ چینی کی مجموعی فروخت کا اگر جائزہ لیا جائے تو گزشتہ مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران 13 فیصد اضافے کے ساتھ دو لاکھ 16 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی۔

سنی کمار نے بتایا کہ چینی برآمد کی اجازت دینے سے مقامی قیمتوں پر اثر پڑا اور چینی کی قیمت جو اکتوبر میں 88 روپے فی کلو تھی وہ بڑھتے ہوئے جون کے اختتام تک 123 روپے فی کلو تک پہنچ گئی اور اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اس وقت چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹاپ لائنچینیڈالر
Previous Post

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

Next Post

انٹرنیٹ کے زائد استعمال سے ذہنی صحت شدید متاثر

News Editor

News Editor

Next Post
انٹرنیٹ

انٹرنیٹ کے زائد استعمال سے ذہنی صحت شدید متاثر

Comments 5

  1. verde casino einzahlungsfreier bonus says:
    2 مہینے ago

    Erstens bekommt jeder Spieler einen Geburtstagsbonus.
    Der Willkommensbonus braucht keinen Promo-Code. Wenn Sie einen solche
    brauchen, finden Sie diesen in den Allgemeinen Geschäftsbedingungen bzw.
    Manche Boni müssen – anders als der Hitnspin Willkommensbonus mit einem Bonus
    Code aktiviert werden.
    Auf der ersten Stufe bekommt man noch keinen Bonus, dafür steigt der prozentuale Einzahlungsbonus
    immer weiter an, wenn man mehr spielt. Ein Reload-Bonus ist ein Einzahlungsbonus, durch den man Bonusguthaben erhält,
    wenn man eine Einzahlung durchführt. Neben dem Willkommensbonus gibt es noch jede Menge Hitnspin Boni,
    die sich an bestehende Spieler richten. Der Willkommensbonus
    wird automatisch aktiviert, man muss also
    nur eine Einzahlung tätigen und schon kann man von den Vorteilen profitieren. So bekommt man durch einen Casino Einzahlungsbonus neueste Slots vorgestellt und viele weitere
    Vorteile, darunter auch Bonusguthaben.

    References:
    https://online-spielhallen.de/ice-casino-freispiele-ihre-chancen-auf-kostenlose-gewinne/

    جواب دیں
  2. practice slots online says:
    2 مہینے ago

    If you are concerned about fraud we suggest that you only play at licensed casinos.
    These games are then tested to ensure they offer
    fair results. However, most games, except for live dealer ones, are software driven.
    The best free slots games include Coba Reborn, Hula
    Balua, Triple Irish and Electric Jungle. We independently test and verify every online casino we
    recommend so selecting one from our list is a good place to start.
    This means you won’t have to deposit any money to get started,
    you can simply enjoy the game for fun. Keep an eye out for games from these
    companies so you know they’ll have the best gameplay
    and graphics available. The strategy for playing slots tournaments can also
    vary depending on the specific rules.

    References:
    https://blackcoin.co/top-online-casino-bonus-offers-2025-claim-your-free-bonuses/

    جواب دیں
  3. solana casino says:
    2 مہینے ago

    I see plenty of sense in the Alza being a family car if
    you have two kids (I don’t, but my parents loved the space), versus a B-segment passenger car (picture
    a child seat, a stroller and a week’s worth of groceries).
    Speaking of drinks, there are handy cupholders on the rear doors (arm level, appropriate for hot beverages) and a row of them in the bin below.
    Couple this with a wide range of backrest recline, a fold down centre armrest and a three-speed blower, this is as
    good as it gets for rear accommodation below RM100k.
    Now, it’s a usable 137 litres (+54L, good for
    a couple of duffel bags). The larger body yields more interior room for both humans and cargo –
    interior length with the second row seats pushed furthest back is 2,765 mm, which
    is a significant 115 mm more than before.
    Compared to the other pair of Perodua-Toyota seven-seater twins
    – the Aruz and Rush – the differentiation here is greater in terms of equipment and body panels, inside and out.
    The Alza has selectable Drive Modes where the driver can choose between Normal, Eco and Power modes via a ‘DRIVE’ steering button on the right spoke.
    Door cards and air con control panel – click to enlarge

    References:
    https://blackcoin.co/best-10-online-casino-bonuses/

    جواب دیں
  4. ofertyroboty.pl says:
    2 مہینے ago

    online betting with paypal winnersbet

    References:
    ofertyroboty.pl

    جواب دیں
  5. jobs.askpyramid.com says:
    2 مہینے ago

    paypal casino sites

    References:
    jobs.askpyramid.com

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading