• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
گورنر سندھ

لوگوں کو مارنا ہے تو ایسے ہی ماردو نہ کہ ان کی عزت نفس کو نقصان پہنچا یا جائے،گورنر سندھ

News Editor by News Editor
مارچ 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہمیں دیکھنا چاہیے کہ مہنگائی میں ساتھ کس کا ہے اور اس کو عوام کے سامنے لانا ہمارا فرض ہے کہ کون چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ داری ہیں ،
اگر لوگوں کو مارنا ہے تو ایسے ہی ماردو نہ کہ ان کی عزت نفس کو نقصان پہنچا یا جائے کچھ لوگوں نے مجھ سے سوال کیا کہ آج بھی گورنر ہاوس میں افطار پارٹی رکھ جاتی ہیں، جس طرح پہلے کہ کوگورنر کرتے تھے ، اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج ان لوگوں کو افطار پارٹی دی ہے جوکہ پہلے ان افطار پارٹی پر نہیں آسکتے تھے ، آج غریب لوگوں کے لئے افطار کا انتظام کیا گیا ہے ، یہ افطار کسی کے زکوٰة کے پیسوں سے نہیں دی جارہی بلکہ جتنی ہماری حیثیت ہیں اس حساب سے افطار لوگوں کو کرواہے ہیں،

ہفتہ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آپ دیکھ رہے کہ 5سے 6ہزار لوگ اپنی فیملی کے ساتھ افطار کرنے آرہے ہیں اور وہ لوگ بڑی گاڑیوں سے نہیں بلکہ کوئی موٹرسائیکل اور کوئی بس پر آرہا ہوتا ہے ، اس لئے مہربانی کرکے لوگوں کی مجبوری نہ کھیلے ،

اس وقت دکان فروش اور منافع خور نے کوئی بھی چیز دال ،چینی ، چاول ، ہر چیز کی قیمت 200سے 600کے درمیان ہیں، اور سرکاری ریٹ ان چیزوں کے 50سے 100روپے میں دے رہے ہیں اس لئے مہربانی کرکے لوگوں کے ساتھ ظلم نہ کرے تمام انتظامیہ سے گزارش ہے کہ انتظامیہ دفتر میں بیٹھنے کے بجائے مارکیٹوں کا دورہ کرے اور عوام سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ نہ خریدیں وہ چیزیں جو آپ کو مارکیٹ کی قیمت سے ڈبل ریٹ پر مل رہی ہو ،

ان کے خلاف آواز اٹھائیں ، منافع خوروں کے خلاف ماہ صیام میں سخت اقدام ضروری ہے ، صحافیوں کے سوال کے جواب دیتے ہوئے کہ گورنر سندھ نے کہا کہ آج کی کانفرنس کا مقصد لوگوں کے مائل کو دیکھنا تھا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: عزت نفسکامران ٹیسوریگورنر سندھنقصان
Previous Post

قتل منصوبہ عمران نیازی کی طرف سے عوام کو گمراہ کرنے کا نیا شوشہ ہے ، وفاقی وزیرِ تعلیم

Next Post

اظہر مشوانی کی گمشدگی، عدالت کا پولیس سے 28 مارچ تک جواب طلب

News Editor

News Editor

Next Post
اظہر مشوانی کی گمشدگی

اظہر مشوانی کی گمشدگی، عدالت کا پولیس سے 28 مارچ تک جواب طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading