• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس، اراکین اسمبلی نے سرکاری اداروں میں کم سے کم اجرت پر عمل نہ ہونے پر آواز اٹھا دی

News Editor by News Editor
اپریل 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی اجلاس اراکین اسمبلی نے وفاق کے زیرِ انتظام سرکاری اداروں میں کم سے کم اجرت پر عمل نہ ہونے پر آواز اٹھا دی سپیکر قومی اسمبلی نے معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا،

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف قسط میں رکاوٹیں ہیں امید ہے جلد قسط مل جائے گی ،سپیکر قومی اسمبلی کی بار بار رولنگ بھی بیورو کریسی نے ہوا اڑا دی ایوان میں وزرات منصوبہ بندی کا کوئی افسر نہ آیا سپیکر قومی اسمبلی نے معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیجیا ۔

قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں سپیکر قومی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جن اراکین اسمبلی کے سوالات ہوں وہ ہر حال میں اجلاس میں شرکت کریں وزرات منصوبہ بندی کے افسران کی اجلاس میں عدم شرکت پر قومی اسمبلی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ استحقاق کمیٹی کو بیجھ دیا اور کہا اجلاس میں نہ آنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی ہوگی رکن اسمبلی آغا رفیع اللہ نے کہا کہ موجودہ مہنگائی کے حالات میں بھی کچھ سرکاری ادارے 18 ہزار سے بھی کم تنخواہیں ادا کر رہے ہیں
ان کے خلاف رولنگ دی جائے اور معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوایا جائے جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے جام عبداکریم کا سوال قائمہ کمیٹی کو بیجھ دیا وزیر مملکت برائے خزانہ آئشہ غوث پاشہ نے کہا کہ یہ صوبائی معاملہ ہے جس پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ اسلام آباد ماڈل کالجز میں بھی تنخواہیں کم ادا کی جارہی ہیں

اس پر آغا رفیع اللہ نے کہا کہ ہم وفاق کے زیر انتظام اداروں کی بات کر رہے ہیں آصف علی زرداری نے موجودہ مہنگائی کے دور میں کم از کم تنخواہیں 35 ہزار روپے کرنے کی تجویز دی تھی وفاقی وزیر برائے تجارت نوید قمر نے کہا کہ اپریل 2022 سے 2023 تک 5827 میٹرک ٹن چینی جس کی مالیت 4750 ملین ڈالر تھی نجی شعبہ نے درآمد کی ہے سب سے زیادہ چینی ملائشیا سے 2175 میٹرک ٹن اور متحدہ عرب امارات سے 1526 میٹرک ٹن چینی درآمد کی گئی ہے

انہوں نے کہا کہ سال 2021-22 میں 4247 ملین روپے کی لائیو سٹاک درآمد کی گئی ہے اور ستر ہزار روپے مالیت برآمد کی گئی ہے وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ ائی ایم ایف کے حوالے سے میڈیا میں بھی معاملہ بار بار اٹھایا جارہا ہے اس حوالے سے متحدہ عرب امارات سے بھی توقعات ہیں امید ہے جلد ائی ایم ایف کی قسط مل جائے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اراکین اسمبلیسرکاری اداروںقومی اسمبلی اجلاسکم اجرت
Previous Post

گورنر سندھ کا کراچی میں سیف سٹی منصوبہ جلد مکمل کرنے پر زور

Next Post

حکومت کے پاس آٹا تقسیم کرنے کا کوئی خاص نظام نہیں ،حکومت کا اعتراف

News Editor

News Editor

Next Post
قومی اسمبلی

حکومت کے پاس آٹا تقسیم کرنے کا کوئی خاص نظام نہیں ،حکومت کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading