• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مصدق ملک

سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے،سائفر صرف 2 یا 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے، مصدق ملک

News Editor by News Editor
جولائی 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے،سائفر صرف 2 یا 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے،

سائفر کی حفاظت چیئرمین پی ٹی آئی کی ذمے داری ہے،پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف پروگرام کو جس طرح ڈبونے کی کوشش کی وہ سب کے سامنے ہے،پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی مقاصد پورے کرنے کیلئے آئین، ملک اور ریاست کی قربانی دی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ اعظم خان نے گزشتہ روز ایک بیان دیا ،بڑا خاکہ دیکھنا ہے جو بات ہو رہی ہے اس میں وزن ہے یا نہیں۔

انہوںنے کہاکہ اعظم خان نے جو بیان دیا ہے کہ وہ کوئی ہزاروں یا لاکھوں لوگوں کے سامنے نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ چیئر مین پی ٹی آئی نے وہ کاغذ لاکھوں لوگوں کے سامنے ٹی وی پر لہرایا۔ انہوںنے کہاکہ سائفر لہرا کے جو کہا گیا وہ اعظم خان نے نہیں خود چیئرمین پی ٹی آئی نے کی،وہ کاغذ پاکستان کے آئین کے مطابق ایک سیکرٹ دستاویز تھا۔ انہوںنے کہاکہ حلف اٹھاتے ہوئے قسم کھاتے ہیں جو پاکستان کا سیکرٹ ہے وہ عیاں نہیں ہوگا۔

انہوںنے کہاکہ وہ کاغذ کہاں گیا ہمیں بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوںنے کہاکہ آپ نے خود ہی ٹی وی پر بتایا کہ وہ کاغذ گم بھی گیا،سیکرٹ دستاویز گمانے پر آرٹیکل ٹو کے تحت سترہ سال کی سزا ہے۔ انہوںنے کہاکہ سیکرٹ دستاویز کو دکھا کر کیا قانون کی دھجیاں نہیں اڑا گئیں ؟ ۔وزیرمملکت نے کہاکہ امریکہ خود کہہ رہا ہے ان کا یہ کام نہیں کہ وہ کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے۔ مصدق ملک نے کہاکہ یہاں بات ہی ایک کی جاتی رہی کہ حکومت ختم کروائی گئی،کیا یہ سچ ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے آئین کو پامال کیا ۔

مصدق ملک نے کہاکہ تین سال سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ مصد ق ملک نے کہاکہ ڈیوڈ فینٹن نے ساری زندگی میں کیا کام کیا گوگل کر کے دیکھ سکتے ہیں،ڈیوڈ کو چیئرمن پی ٹی آئی نے امریکہ میں لابنگ کیلئے ہائر کیا۔ انہوںنے کہاکہ آئی ایم پروگرام بہت مشکل سے ہماری حکومت نے بحال کروایا ہے،اسی پروگرام کو روکنے کیلئے تین وزراء خزانہ کی گفتگو سامنے آئی۔

مصدق ملک نے کہاکہ یہ کیسا کپتان ،کس ملک کا کپتان ہے جو اپنی انا سیاسی مفادات کے سامنے ملک کو بھی نہیں ٹھہرنے دیتا۔ مصدق ملک نے کہاکہ کہاں پر سچ بولا کہاں پر جھوٹ،اپنے اپ کو اگے لانے کیلئے ملک کی قربانی دے گا۔ انہوںنے کہاکہ اعظم خان نے تو وہ کہا ہے جو آپ کو پہلے سے پتہ ہے۔ مصدق ملک نے کہاکہ پاکستان کے ایک سیکرٹ دستاویز سے متعلق قانون کی کوئی عزت نہیں کیا ؟اپنے مفاد کیلئے ملک کے آئین کے قانون کو عزت کو پامال کیا گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعظم خانسائفرسیاسی مقاصدمصدق ملک
Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی پر سیکرٹ ایکٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثناء

Next Post

اسمبلی 12 اگست کو تحلیل ہونے پر عام انتخابات اکتوبر میں کرا دیں گے: الیکشن کمیشن

News Editor

News Editor

Next Post
الیکشن کمیشن

اسمبلی 12 اگست کو تحلیل ہونے پر عام انتخابات اکتوبر میں کرا دیں گے: الیکشن کمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading