• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام اور ہائی لینڈڈویلپرز کے ملتان میں مشترکہ منصوبے ہائی لینڈ ولاز کی لانچنگ تقریب

News Editor by News Editor
جنوری 4, 2023
in کاروبار
0 0
0

ملتان ( کامرس ڈیسک )  پاکستان کے  سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام  اور ہائی لینڈ(Highland) ڈویلپرز کے ڈی ایچ اے ملتان  میں مشترکہ منصوبے  ہائی لینڈ (Highland)ولاز کی لانچنگ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،

تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایچ اے ملتان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر برئیگیڈئیر  شعیب انور کیانی تھے۔ اس ایونٹ میں  زمین ڈاٹ کام کےاسوسی ایٹ ڈائیرکٹرسیلز ملتان رانا فرخ ندیم،ہائی لینڈ ڈویلپرز کی جانب سےبرئیگیڈئیر رضوان اللہ سعید،میجر لطف اللہ سعید ،سید زاہد، سید رضا حسنسمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصی  ڈی ایچ اے ملتان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر برئیگیڈئیر  شعیب انور کیانی کا کہنا تھا  کہ ڈی ایچ اے نے ملک کی رئیل اسٹیٹ کو نئی بلندیوں سے روشناس کروایا ہے، ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ڈی ایچ اے نے جو نئے رحجانات متعارف کروائے ہیں، آج تقریباً تمام ہاوسنگ سوسائٹیز اُن کو اپناتی ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ڈی ایچ اے ملتان کا فائدہ اس شہر  کو نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کی پوری رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو ہوگا ۔

زمین ڈاٹ کام کےاسوسی ایٹ ڈائیرکٹرسیلز ملتان رانا فرخ ندیم کا کہنا تھا کہزمین ڈاٹ کام ملک بھر میں تعمیراتی منصوبوں سے منسلک ہے اور لوگوں کی محبت اور اعتماد ہی ہے جو ہمیں مزید منصوبوں پر کام کرنے کا حوصلہ دیتا ہے ۔ا ُن کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ملتان میں رئیل اسٹیٹ کی اچھی خاصی استعداد ہے اور ہم مستقبل میں مزید جدید اور منافع بخش منصوبے اس شہر میں متعارف کروانے کیلئے پرعزم ہیں۔

ہائی لینڈ(Highland) ڈویلپرز سے سید رضا حسن نے کہا کہ  زمین ڈاٹ کام  کے ساتھ مل کر  سرزمین اولیاء کی سب سے شاندار لوکیشن  اور مناسب قیمت پر ولاز فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اس منصوبے کی سب سے اہم بات اس کا ڈی ایچ اے ملتان میں تعمیر ہونا ہے، جو کہ ملک بھر کے سرمایہ کاروں کے لئے پُرکشش ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Highlandڈویلپرزڈی ایچ اے ملتانزمین ڈاٹ کام
Previous Post

اسرائیلی وزیر مسجد اقصی میں جوتوں سمیت گھس آیا، عرب ممالک کا اظہار مذمت

Next Post

سپریم کورٹ،گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل مسترد ، وقت ضائع کرنے پر 50ہزار روپے جرمانہ

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل مسترد ، وقت ضائع کرنے پر 50ہزار روپے جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading